فریڈم کی طرح ایک اور کمپنی نے 888 روپیے میں فون دینے کا کیا اعلان

دنیا کا سب سے کم قیمت والا اسمارٹ فون صرف 251 روپیے میں فروخت کرنے کا اعلان کرتے لاکھوں کسٹمرس کو دھوکہ دینے والی رنگگنگ بیل کمپنی کو عوام نے ابھی بھولا بھی نہیں. ہندوستان میں ایک اور کمپنی نے 888 روپیے میں اسمارٹ فون فروخت کرنے کا اعلان کرتے ہوے فون کے بکنگ کا آغاز کردیا ہے 

ڈوکوس نامی کمپنی نے 888 روپیے میں اسمارٹ فون دینے کا اعلان کرتے ہوے فون بک کرنے کا مشورہ دیا ہے 

کمپنی نے کہا کہ ان کے ویب سائٹ پر تفصیلات پیش کئے گئے ہیں ایس ایم ایس کے ذریعہ فون بک کرنے کا مشورہ دیا گیا.کیش آن ڈیلوری کی سہولت رکھی گئی ہے 

کمپنی نے فون کے بارے زیادہ تفصیلات پیش نہیں کی.لیکن ابتدائی سطح پر معلوم ہوا ہے کہ فون میں ڈوئیل سم,ون جی بی ریام,2 میگا پکچل ریر کیمرہ,فرنٹ کیمرہ 0.3 ,جی ایس ایم اور سی ڈی ایم اے سم کی سہولت ہے