تلنگانہ کی نیی آیی ٹی پالیسی کا 4 مارچ کو اعلان

تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی تارک راما راو نے کہا کہ 4 اپریل کو ریاست کی نئی آئی ٹی پالیسی کا اعلان کیا جاے گا.انھوں نے کہا کہ چیف منسٹر کے چندراشیکھر راو, انفوسیس کے سربراہ ناراین مورتی کی موجودگی میں نئی پالیسی جاری کریں گے