پانی کے لئے خودکشی

بورویل کی کھدوائی کے بعد پانی نہ آنےپر مایوس کسان نے جان دے دی۔بھارت کی ریاست جھارکنڈ میں سوکھے سے برا حال ہے۔ ضلع گرد کے دلیپ نامی کسان نے اپنے کھِت میں بورویل کھدوائی 700 فٹ گہرا گڑھا کھودنے کے بعد بھی پانی نہیں نکلا جس پر مایوس کسان نے خودکشی کرلی۔