مودی کے زرا مسکرا دے پروگرام میں تین خان ایک ساتھ

نریندر مودی حکومت کے دو سال کی تکیمل کے موقع پر کامیابی کا جشن منایا جارہا ہے دلی کے انڈیا گیٹ پر منعقد ہونے والے اس جشن میں میں بالی ووڈ کے تین خان عامر ,شاہ رخ اور سلمان ایک ساتھ دیکھے جائیں گے.

مودی حکومت نے اس جشن کو ” زرامسکرا دے” کا نام دیا ہے 

جس میں حکومت کی کامیابیوں کے عوامی اسکیمات کی تشہیر کی جاے گی.

بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن جشن کا افتتاح کریں گے.فلمی شخصیتیں اس جشن میں سوچھ بھارت,ڈیجیٹل انڈیا اور دوسرے سرکاری پروگرام کی تشہر کریں گے.

عامر خان,سلمان خان اور شاہ رخ خان بھی اس کے لئے مدعو کئے گئے.60 ہزار افراد جشن میں شرکت کریں گے.