چیف منسٹر کے سی آر نے کی شادی کی تقریب میں شرکت

ضلع ورنگل کے محبوب آباد پارلیمنٹ کے ٹی آر ایس رکن سیتارام نایک کے فرزند کی شادی میں چیف منسٹر کے چندراشیکھرراو نے شرکت کی۔ ان کے ہمراہ ڈپٹی چیف منسٹر کڈیم شری ہری اور دوسرے بھی موجود تھے۔ کے سی آر نے نیے جوڑے کو مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔