سابق رکن اسمبی امتحان میں نقل مارتے پکڑے گیے

امتحان کے دوران طلباء اکثرنقل نویسی کرتے ہویے پکڑے جاتے ہیں لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ قانون کے امتحان میں ایک سابق رکن اسمبلی کو نقل مارتے ہویے پکڑلیاگیا۔ آندھرا پردیش کے سابق رکن اسمبلی و پی سی سی کے جنرل سکریٹری مستان ولی لاء کا امتحان دے رہے تھے آج پہلے پرچہ میں انھیں نقل مارتے ہویے پکڑ لیا گیا۔ ان کے ساتھ ساتھ بی جے پی ایک لیڈر بھاسکر راو کو بھی نقل نویسی کرتے ہویے پکڑ لیا گیا۔