کالجوں میں پولیس انسپکشن کو روک دینے ہائی کورٹ کا حکم

حیدراباد ہائی کورٹ نے خانگی کالجس میں پولیس کے ذریعہ انسپکشن کروانے تلنگانہ حکومت کے فیصلہ پر,اعتراض کرتے ہوے پولیس انسپکشن کو روک دینے عبوری احکام جاری کئے.

تلنگانہ حکومت نے خانگی کالجس کے معیار کی جانچ کرنے کے لئے پولیس کے ذریعہ کالجس کا انسپکشن کروانے کا فیصلہ کیا تھا حکومت کے فیصلہ کی مخالفت کرتے ہوے چند کالج انتظامیہ ہائی کورٹ سے رجوع ہوے.

جمعرات کے روز اس کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے حکومت کے وکیل سے سوال کیا کہ آیا محکمہ تعلیم کے عہیداروں پر حکومت کو بھروسہ نہیں ہے