انٹر نیشنل

عمرہ کیلئے جرمنی سے موٹر سائیکل پر مکہ پہنچنے والے شخص کا انتقال

نئی دہلی: ادائیگی عمرہ کیلئے جرمنی سے موٹر سائیکل پر مکہ پہنچنے والے شامی نژاد شہری کا مسجد الحرام میں انتقال ہوگیا۔ موٹرسائیکل پر 73 دنوں میں مکہ پہنچنے والا شامی شخص غازی جاسم کا اپنا سفر مکمل کرنے کے بعد انتقال ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق غازی جاسم نے جرمنی سے موٹرسائیکل پر مسجد الحرام تک کا سفر 73 دن میں مکمل کیا تھا، غازی جاسم مسجد الحرام پہنچنے کے بعد اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔ ان کی نمازِ جنازہ یہیں ادا کی گئی جبکہ ان کی تدفین مکہ میں ہی انجام پائی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button