تلنگانہ

حیدرآباد ایرپورٹ پرانڈیگو کے طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ

file photo

حیدرآباد: حیدرآباد کے شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پرانڈیگو کے طیارہ نے ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ طیارہ نے حیدرآباد سے آندھراپردیش کے کڑپہ کیلئے اڑان بھری تھی۔ کڑپہ میں موسم ٹھیک نہ ہونے کی وجہہ سے اے ٹی سی نے طیارہ کو اترنے کی اجازت نہیں دی جس کے بعد طیارہ نے کچھ دیرہوا میں چکرکاٹے اوراس کے بعد حیدرآباد واپس ہوگیا۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button