نیشنل

گستاخ رسول نوپورشرما بی جے پی کی طرف سے لڑیں گی الیکشن

حیدرآباد۔ شان رسالت صلعم میں گستاخی کرنے والی بی جے پی کی ملعون لیڈر نوپور شرما لوک سبھا انتخابات میں مقابلہ کرنے والی ہیں۔

 

آسام کے چیف منسٹرہیمنت بسوا سرما نے اپنے ٹویٹرپیغام میں لکھا کہ نوپورشرما رائے بریلی سے الیکشن لڑیں گی۔ سال 2015 میں نوپور شرما نے ایک ٹی وی شو کے دوران شان رسالت صلعم میں گستاخی کی تھی۔ ملعون نوپورشرما کے خلاف مسلمانوں میں پائی جانے والی شدید برہمی کو دیکھتے ہوئے بی جے پی نے اسے پارٹی سے معطل کردیا تھا۔

 

اب تازہ طورپراطلاعات ہیں کہ نوپور شرما رائے بریلی سے انتخابات میں حصہ لے سکتی ہیں اوربی جے پی اسے اپنا امیدواربنائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button