جگن موہن ریڈی کی 16 مئی سے بھوک ہڑتال

آندھراپردیش کے اپوزیشن لیڈر آبپاشی پراجکٹس کی تعمیر کے معاملہ میں تلگودیشم حکومت کی لاپرواہی کے خلاف 16 مئی سے کرنول میں بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کیا ہے

حیدراباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوے جگن نے کہا کہ پولاورم پراجکٹ کی تعمیر میں تاخیر کی جارہی ہے اس میں بڑا اسکام ہوا ہے جگن نے کہا کہ تلنگانہ حکومت کرشنا دریا پر غیر مجاز پراجکٹس تعمیر کررہی لیکن آندھراپردیش کے چیف منسٹر اس معاملہ پر خاموشی اختیار کئے ہوے ہیں