لاوا کمپنی کا اے 72 اسمارٹ فون مارکیٹ میں متعارف

موبایل تیار کرنے والی لاوا کمپنی نے ہفتہ کو مارکیٹ میں اپنے نئے فون لاوا اے 72 کو پیش کیا ہے اس فون کی قیمت 6499 روپیے ہے

فون کی خصوصات میں 5 انچ ڈسپلے,ایک جی بی ریام,انڈرائیڈ 5.1.1 لالی پاپ,5 میگاپکچل ریر کیمرہ,5 میگاپکچل سیلفی کیمرہ اور دوسرے فیچرس ہیں