محکمہ زراعت کے 30 اگریکلچر آفیسرس کے تبادلے

تلنگانہ حکومت نے محکمہ زراعت میں خدمات انجام دینے والے 30 اگریکلچر آفیسرس کے تبادلے کردیئے۔ اس سلسلہ میں حکومت نے احکامات جاری کردیئے۔ جوائنٹ ڈائرکٹر کے دفتر، لیابس، اسسٹنٹ ڈائرکٹر کے دفاتر میں خدمات انجام دینے والے اے اوز کے تبادلہ ان مقامات پر کئے گئے جہاں جائدادیں مخلوعہ تھیں۔