انٹر نیشنل

کشمیر پر شاہد آفریدی کا سنسنی خیز بیان

کراچی ۔3 اپریل ( ایجنسی)  پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے آج پھر ایک مرتبہ کشمیر پر سنسی خیز بیان دیا ہے ٹیوٹر پر ایک پیام میں آفریدی نے کہا کہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں حالات انتہائی سنگین ہیں معصوم افراد کو گولیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں معصوم شہریوں کی ہلاکت کے بعد اقوام متحدہ اور دیگر انسانی حقوق تنظیمیں کیوں خاموش ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ اس سے پہلے بھی 2016 کے ٹی 20 میچ کے دوران آفریدی نے ہندوستان کے خلاف اس طرح کا بیان دیا تھا 

متعلقہ خبریں

Back to top button