بپاشا باسو کی شادی میں اسٹارس کی شرکت

بالی ووڈ کی ادکارہ بپاشا باسو اور کرن گروور 30 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ان کی شادی بنگالی رسم ورواج کے مطابق انجام پائی۔ شادی کے بعد اس جوڑے نے ڈنر کا اہتمام کیا جس میں امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، سلمان خان، رنبیر کپور اور دوسروں نے شرکت کی۔