تلنگانہ

سنگاریڈی میں کمسن لڑکا سویمنگ پول میں غرق

میدک ۔11 اپریل ( اردو لیکس) سنگاریڈی کے سیومنگ،پول میں کمسن لڑکا غرقاب ہوگیا  ۔یہ افسوسناک واقعہ راجیو پارک کے قریب واقع ایک سیومنگ پول میں پیش آیا ۔جہاں  تالہ پلی کے رہنے والے محمد خالد پٹھان جو کرونا اسکول کے طالب علم تھے ۔نے تیراکی کے دوران پانی میں ڈوب گئے ۔کمسن کی نعش کو سیومنگ پول سے نکال لیا گیا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button