تیندوے کی موجودگی سےلوگوں میں خوف

تلنگانہ کے ضلع کریمنگر میں تیندوے کی موجودگی سے وہاں کے لوگوں میں خوف پایا جاتا ہے۔ حسن آباد کے مضافات میں اس تیندوے نے 15 جانوروں کو اپنا نشانہ بنایا جن میں بکریاں اور ایک کتا بھی شامل ہے۔ ان حملوں سے لوگ پریشان ہیں۔