پالی سیٹ امتحان کے 2 مئی کو نتایج

تلنگانہ میں پالی سیٹ 2016 کے نتایج 2 مئی کو دوپہر تین بجے جاری ہوں گے.پالی ٹیکنک کورسس میں داخلوں کے لئے 21 اپریل کو پالی سیٹ امتحان منعقد ہوا تھا جس میں 1.28 لاکھ امیدواروں نے شرکت کی.تلنگانہ حکومت کے اسپیشل چیف سکریٹری نتایج جاری کریں گے.