تلنگانہ

نلگنڈہ میں بجلی گرنے سے تین ہلاک

تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں بجلی گرنے سے تین افراد ہلاک ہوگئے.نکریکل, کیتاپلی,کٹنگور اور دیگر منڈلوں میں اتوار کی دوپہر تیز ہواوں کے شدید بارش ہوئی.ولی گنڈہ منڈل کے ایدولہ گوڈم میں موٹر بایک پر سوار دو نوجوان بجلی گرنے سے ہلاک ہوگئے مری گڈہ منڈل کے نرسمھاپوری میں بجلی گرنے سے ایک شخص کی موت ہوئی.

متعلقہ خبریں

Back to top button