زہر پی کر کلکٹرآفس پہنچا ایک ہوم گارڈ

معاشی پریشانیوں میں مبتلا ایک ہوم گارڈ زہر پی کر ضلع کلکٹریٹ میں اپنی عرضی درخواست کرنے پہنچا.جہاں ہوم گارڈ اپنی پیش کرتے ہوے دست و قئے کرنا شروع کردیا.جس کو وہاں موجود عہیداروں نے فوری اسپتال منتقل کردیا.ہوم گارڈ کی حالت تشویشناک بتائی گئی.

یہ عجیب و غریب واقعہ آندھراپردیش کے مچھلی پٹنم کلکٹریٹ میں پیش آیا.متاثرہ ہوم گارڈ کی شناخت انجینلو کی حیثیت سے کی گئی ہے