نیشنل

ملک بھر میں نیٹ امتحان کا پرامن انعقاد – تلنگانہ میں 50 ہزار امیدواروں کی شرکت

حیدرآباد ۔6 مئی ( اردو لیکس) ملک کے  136  شہروں میں 2255 امتحانی مراکز پر آج نیشنل ایلی جبلیٹی اور انٹرنس ٹسٹ (نیٹ) کا مشترکہ امتحان پرامن طور پر منعقد ہوا۔نیٹ امتحان کے لئے 13 لاکھ 26  ہزار طالب علم رجسٹرڈ تھے۔

ملک بھر کی تقریباً ایک لاکھ سیٹوں پر داخلے کے لئے امتحان کا انعقاد آن لائن موڈ میں تھا تلنگانہ کے تین مقامات حیدرآباد ،ورنگل اور کھمم میں 81 امتحانی مراکز قائم کئے گئے تھے جس میں 50 ہزار امیدواروں نے امتحان لکھا ۔ جبکہ اے پی میں 86 امتحانی مراکز پر 49 ہزار امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button