مئی 15 کو ایمسٹ 22 کو ٹیٹ تلنگانہ حکومت کا اعلان

تلنگانہ میں ایمسٹ اور ٹیٹ امتحان کا نیا شیڈول جاری ہوگیا.جس کے مطابق 15 مئی کو ایمسٹ اور 22 مئی کو ٹیٹ تمام سرکاری اسکولس اور کالجس میں منعقد کیا جاے گا.وزیر تعلیم کڈیم سری ھری نے آج کہا ھیکہ 15 مئی کو ایمسیٹ منعقد کیا جائے گا اور 27 مئی کو رینکس کا اعلان کیا جائے گا ۔۔۔۔۔ جون میں کونسلنگ ھوگی 

22 مئی کو ٹیٹ کا انعقاد ھوگا 

12 مئی سے ایمسیٹ کے اور 13 مئی سے ٹیٹ کے ھال ٹکٹس ڈاؤن لوڈس کئے جاسکتے ھیں