نیشنل

وجئے مالیہ راجیہ سبھا کی رکنیت سے مستفع

کنگ فشر کمپنی کے سربراہ و رکن راجیہ سبھا وجے مالیہ پیر کے راجیہ سبھا کی رکنیت سے استفعی دے دیا.وجے مالیہ نے اپنے استفعی کا مکتوب راجیہ سبھا کے چیرمین حامد انصاری کو روانہ کردیا.

بھارت میں مختلف بینکس اور مالیتی اداروں کے پاس 9 ہزار کروڑ روپیے کا قرض حاصل کرتے ہوے مالیہ ملک سے فرار ہوگئے ہیں ان کے خلاف دھوکہ دہی کا بھی مقدمہ درج کیا گیا.راجیہ سبھانے ان کی رکنیت کو رد کردینے کے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی تھی کمیٹی کی نوٹس جاری کرنے کے بعد مالیہ نے استفعی پیش کردیا.

متعلقہ خبریں

Back to top button