Uncategorized

چار سالہ لڑکی کی عصمت ریزی کی کوشش

تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں 4 سال کی لڑکی کے ساتھ عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔ معلوم ہوا ہے کہ کیسرا منڈل کے گاوں حمایت گوڑہ کے رہنےوالے نوجوان اجئے نے راجیو گروہاکلپا کالونی کے چار سالہ لڑکی کو تنہائی میں بلایا اور اسے سیل فون پر گندی تصاویر دکھاتے ہوئے عصمت ریزی کی کوشش کی ۔ مقامی افراد نے اسے دیکھ لیا۔ اجئے کو پکڑ کر مارپیٹ کے بعد پولیس کے حوالہ کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button