جنرل نیوز

سینیئر صحافی جناب ایس اے اسحاقی کے والد جناب محمد شریف کا انتقال

سینیئر صحافی جناب ایس اے اسحاقی  سابق بیورو حیف دکن کرانیکل کے والد محترم جناب محمد شریف ریٹائرڈ سینٹر اسٹنٹ پنجایت راج دیار نمنٹ آندھراپردیش (متحدہ) ساکن بھیماورم ویسٹ گوداوری ولد شیخ مولا صاحب مرحوم کا 5- اپریل چہار شنبہ -13 رمضان المبارک کو انتقال ہو گیا ۔ نمازہ جنازہ جمعرات 6 اپریل کو بعد نماز ظہر سنی مسجد (بڑی سیں) بھیماورم  ویسٹ گوداوری میں ادا کی جائے گی تدفین متصل قبرستان نہیں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں 6 دختران کے علاوہ 5 فرزندان شریف امیر الدین، اسحاقی سینیٹر صحافی و  سابق بیورو چیف دکن کرانیکل، شریف محی الدین (ٹی وی – 10 شریف اسماعیل شریف کاکیناڈہ) شریف شاہ نور احمد مرحوم اور شریف تاج الدین احمد شامل ہیں ہیں تفصیلات کیلئے جناب ایس اے اسحاقی سے فون 9908733298 پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button