وجئے مالیہ کا استفعی ہوا مسترد

کنگ فشر کمپنی کے مالک وجے مالیہ کا استفعی مسترد کردیا گیا.راجیہ سبھا کی رکنیت سے استفعی پیش کرتے مالیہ نے راجیہ سبھا کے چیرمین حامد انصاری کو مکتوب روانہ کیا تھا جس کو چیرمین نے یہ کہتے ہوے مسترد کردیا کہ استفعی دینے کا طریقہ درست نہیں تھا