تلنگانہ

15 جولائی سے حیدرآباد میں بونال تہوار

حیدرآباد 18 جون (اردولیکس) تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں 15 جولائی سے بونال تہوارکا آغآز ہوگا۔ یہ بات ریاستی وزیرسرینواس یادو نے بتائی۔ انھوں نے بونول تہوارکے انتظامات کے سلسلے میں مختلف محکموں کے عہدیداروں کے ساتھ ایک اجلاس طلب کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button