انٹرٹینمنٹجرائم و حادثات

شادی کے ایک ہفتہ بعد دلہے کی خودکشی

شادی کے ایک ہفتہ بعد ہی دلہے نے خودکشی کرلی۔ ریاست آندھراپردیش، گنٹور کے ای پور سے تعلق رکھنے والے وینکٹیش کی ایک ہفتہ پہلے مقامی لڑکی سے شادی ہوئی تھی۔ نوجوان پہلے ایک لڑکی سےمحبت کرتا تھا بعد ازاں اس نے دوسری لڑکی سے شادی کرلی۔ شادی کے بعد وینکٹیش کی محبوبہ اپنے رشتہ داروں کے ساتھ وینکٹیش کے گھر پہنچی اور اس کے رشتہ داروں نے مطالبہ کیا کہ وینکٹیش اسے اپنے مکان میں رکھ لے۔ وینکٹیش پریشان ہوگیا اوراس نے دو دن پہلے زہر پی لیا تھا اسے علاج کے لئے خانگی اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ آج فوت ہوگیا۔ 

متعلقہ خبریں

Back to top button