آندھراپردیش میں 25 آئی پی ایس افسروں کے تبادلے

بھارت کی ریاست آندھراپردیش میں چہارشنبہ کو 25 آئی پی ایس افسروں کے تبادلے کردیئے گئے۔ جن عہدیداروں کے تبادلے کئے گئے ان میں اے آرانورادھا، امیت گرگ،یوگانند، وینو گوپال کرشنا، ستیہ نارائنا، مہیش چند لڈھا، روی چندرا، سرینواس، سریدھر، دامودر، وینکٹیشورراو، سندر کمار داس، راما کرشنا، ہری کمار، پربھاکر راو، شریکانت، اے ایس خان، برہما ریڈی، راما کرشنا، جئے لکشمی، ستیہ نارائنا، تری وکرامارک، راہل دیو شرما، راجکماری، رنگا راو، اگروال، دپتی، پراوین، ہری کرشنا، نوین گلاٹی اورگوپی ناتھ شامل ہیں۔

سینر آئی پی ایس اے آر سنہا کو محکمہ داخلہ کا پرنسپال سکریٹری مقرر کیا گیا ہے ایس اے خان کو وشاکھاپٹنم کا جواینٹ کمشنر بنایا گیا ہے