انٹرٹینمنٹتلنگانہ

آندھراپردیش کو خصوصی موقف نہیں دیا جاسکتا

مرکزی وزیر جینت سنہا نے واضح کیا کہ آندھراپردیش کو خصوصی موقف نہیں دیا جاسکتا۔ لوک سبھا میں انکا پلی کے رکن پارلیمنٹ ایم سرینواس راو کی جانب سے اس تعلق سے پوچھے گئے سوال کا مرکزی وزیر نے تحریری جواب دیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ موجودہ قواعد کے مطابق آندھراپردیش کو خصوصی موقف فراہم نہیں کیا جاسکتا البتہ سرکار ہر طرح سے اے پی کی مدد ک

رے گی۔ نیتی آیوگ کی سفارش کے مطابق ریاست کو فنڈس دیئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button