بہار میں برقی وایر گرنے سے 6 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست بہار میں برقی شاک لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے.یہ حادثہ مظفر پور ضلع کے بنی باد گاوں میں پیش آیا.ہائی ٹینشن وایر توٹ کر ایک مکان پر گر گیا جس کے نتیجہ میں مکان میں موجود چھ افراد ہلاک ہوگئے.