چین میں ایک بچہ کو 31 انگلیاں

چین میں ایک 4 ماہ کے بچہ کے ہاتھ اور پیر کو 31 انگلیاں ہیں جاریہ سال جنوری میں پیدا ہونے والا یہ بچہ کا نام ہانگ کانگ کا ہے پیدایش کے وقت ہی بچہ کے ہاتھ کو 15 انگلیاں اور پیر کو 16 انگلیاں تھے.