انٹرٹینمنٹتلنگانہ

حیدرآباد ایرپورٹ پرطیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ کی

حیدرآباد کے شمس آباد کے انٹرنیشنل ایرپورٹ پرآج اسپائس جیٹ کے طیارہ نے ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ حیدرآباد سے تروپتی کے لئے اڑن بھرنے والے طیارہ نے کچھ تکنیکی خرابی ہوگئی جس کے بعد طیارہ نے ایمرجنسی لینڈنگ کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button