انٹرٹینمنٹتلنگانہجرائم و حادثاتنیشنل

انکاونٹر میں ماونواز لیڈر آزاد ہلاک

ریاست آندھراپردیش میں پولیس کے ساتھ ہوئی مدبھیڑ میں ماوسٹ لیڈر آزاد کی موت ہوگئی۔ معلوم ہوا ہے کہ کل رات قبائلی علاقہ مری پاکا کے پاس پولیس اور ماونوازوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ عمل میں آیا جس میں تین ماونواز ہلاک ہوگئے تھے۔ ان میں سے ایک کی شناخت ماوسٹ لیڈر آزاد کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔  آزاد کے سرپر حکومت نے 4 لاکھ کا ریوارڈ رکھا تھا۔ 

متعلقہ خبریں

Back to top button