انٹرٹینمنٹجرائم و حادثات

اتفاقی طور گولی چل جانے سے پولیس کانسٹبل زخمی

اتفاقی طور پر بندوق کے چل جانے سے ایک پولیس کانسٹبل زخمی ہوگیا۔ ریاست آندھرا پردیش، گنٹور کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں رمیش نامی اے آر کانسٹبل اپنی بندوق صاف کررہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی جس کی وجہہ سے رمیش زخمی ہوگیا۔ اسے علاج کے لئے اسپتال میں بھرتی کروادیا گیا ہے۔ 

متعلقہ خبریں

Back to top button