جنرل نیوز

نارائن پیٹ کے قدیم دینی درسگاہ دارالعلوم دینیہ میں قومی پرچم تقریب

نارائن پیٹ: 26 جنوری (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر واقع قدیم ترین دینی درسگاہ دارالعلوم دینیہ جامع مسجد میں یوم جمہوریہ کی تقریب بڑے ہی جوش و خروش سے منائی گئی۔ مدرسہ کے احاطہ میں طلباء ہاتھوں میں قومی پرچم تھامے نظر آئے اور قومی ترانہ بڑے ہی عمدہ انداز میں پڑھا۔ اس موقع پر صدر معلم مولانا مفتی شفاعت علی نظامی’ حافظ فخرالدین تاج’حافظ غوث الدین’ محمد غوث و دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button