تلنگانہ میں وائی ایس آر کانگریس ,ٹی آر ایس میں ضم

تلنگانہ میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی حکمران جماعت میں ضم ہوگئی.جمعہ کے روز اسمبلی کے سکریٹری راجہ سدارام نے بلیٹن جاری کرتے ہوے وائی ایس آر کانگریس پارٹی کو ٹی آر ایس میں ضم کردینے کی اطلاع دی.اس پارٹی کے ارکان اسمبلی نے حالیہ دنوں ٹی آر ایس میں شامل ہوگئے.اور اسپیکر اسمبلی مدھوسدن چاری کو ایک مکتوب حوالہ کرتے ہوے پارٹی کو ضم کردینے کی درخواست کی تھی.