تلنگانہ میں بارش اور ہوا سے 1631 برقی کھمبے اکھڑ گئے

تلنگانہ میں تیز ہواوں اور بارش کی وجہ سے 1613برقی کھمبے اکھڑ گئے.اسی پی ڈی سی ایل کے چیرمین راگھوماریڈی نے حکومت کو مطلع کیا کہ تیز ہواوں کی وجہ سے حیدراباد میں 679 برقی کھمبے گر گئے.نلگنڈہ میں 338 ,محبوب نگر میں 404 ,میدک میں 192 کھمبے اکھڑ گئے.33 کے وی اور 11 کے وی ایل ٹی لاین کو نقصان پہنچا جس سے کئی علاقوں میں برقی سربراہی مسدود کردی گئی.