انٹرٹینمنٹ

آندھراپردیش میں 10 مئی کو ایس ایس سی نتایج

آندھراپردیش میں ایس ایس سی امتحانات کے نتایج 10 مئی کو جاری ہوں گے.وزیر تعلیم جی سرینواس راو نے جمعہ کو پالی سیٹ امتحان کے نتایج جاری کرنے کے بعد میڈیا کو یہ بات بتائی.پالی سیٹ میں 82 فیصد امیدوروں نے کامیابی حاصل کی.

متعلقہ خبریں

Back to top button