تلنگانہ

رنگاریڈی میں برقی شاک سے باپ اور بیٹا ہلاک

ایک خاتون کو بچانے کی کوشیش میں باپ اور بیٹا برقی شاک لگنے سے ہلاک ہوگئے.یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی میں پیش آیا.وقارآباد منڈل کے پیرم پلی میں 26 سالہ لاونیا کپڑے سوکھانے کے دوران برقی شاک لگنے سے چیخ وپکار کررہی تھی پڑوس میں رہنے والے 60 سالہ یادیا اور ان کا 21 سالہ بیٹا راجو خاتون کو بچانے کی کوشیش کی .اس دوران باپ بیٹا ہلاک ہوگئے.لاونیا کو علاج کے لئے اسپتال بھرتی کردیا گیا.

 

متعلقہ خبریں

Back to top button