انٹر نیشنل

لندن میں مسلم خواتین کو فیس بک استمعال نہ کرنے کا مشورہ

لندن میں مذہبی رہنماوں نے مسلم خواتین کو فیس بک استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے لندن کی اسلامک سنٹر,کروڈائی مسجد اور سنٹرل مسجد آف بلاک برنر سے وابستہ مسلم رہنما اور دانشوروں نے مسلم خواتین کو فیس بک استعمال سے گریز کرنے کا مشورہ دیتے ہوے کہا کہ یہ تمام برائیوں کی جڑ ہے ایک مشترکہ اعلامیہ میں وہاں کے مذہبی رہنما نے خواتین کو شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نہ نکلنے اور جینس نہ پہننے کا بھی مشورہ دیا ہے

 

متعلقہ خبریں

Back to top button