دو گروپ میں تصادم 12 افراد زخمی

بھارت کی ریاست اترپردیش کے مظفر نگر میں چھوٹے مسلہ پر دونوں گروہ کے درمیان تصادم ہوگیا.جس کے نتیجہ میں 12 افراد زخمی ہوگئے.

جمعہ کی رات ایک شخص کی گاڑی نے ایک پالتو کتے کو ٹکر دے دی.جس پر کتے کے مالک نے ٹکر دینے والے پر حملہ کردیا.اس کے بعد دونوں گروپ ایک دوسرے پر پھتر اور لاٹھیوں سے حملے کرلئے. جس میں 12 افراد زخمی ہیں