حیدراباد پولیس کی جانب سے خواتین کے لئے بھروسہ سنٹر

تلنگانہ میں خواتین اور بچوں کو مناسب سیکوریٹی فراہم کرنے اور ہراسانی کا شکار خواتین میں خود اعتمادی پیدا کرنے کے لئے حیدراباد سٹی پولیس نے بھروسہ سنٹر قایم کیا ہے جہاں اس سنٹر پر پریشان حال خواتین کی ہر طرح کی قانونی مدد کی جاے گی.اور اسے انصاف کی رسائی یہ مدد سنٹر کی جانب سے جاری رہے گی.

وزیرداخلہ این نرسمھاریڈی اور ڈی جی پی انوراگ شرمانے حیدراباد کے حاکہ بھون میں بھروسہ سنٹر کا افتتاح کیا.