نلگنڈہ میں حادثہ دو نوجوان ہلاک

تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں ہوئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ نڑی گوڑہ منڈل کے کپل اور بھرت موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ نیشنل ہائی وے پر ان کی گاڑی کو پیچھے سے ایک لاری نے ٹکر دے دی۔ حادثہ میں دونوں میں موقع پر ہلاک ہوگئے۔