تلنگانہ

بس حادثہ کے مہلوکین کو فی کس 5 لاکھ معاوضہ – 10 لاکھ دینے اپوزیشن کا مطالبہ

جگتیال۔11 ستمبر( اردو لیکس)کنڈا گٹو مہلوکین کا راجنا سرسلے کریم نگر اور جگتیال ضلع سے تعلق بتایا گیا ہے بس میں جملہ 70 مسافرین سفر کر رھے تھے45 مھلوکیںن میں 25 خواتین شامل ہیں 15 معمولی زخمیوں کا جگتیال ایریا ہاسپٹل میں علاج 8 شدید زخمیوں کو علاج کی غرض سے کریم نگر اور حیدرآباد کو منتقل کیا گیا ہے حادثے پر چیف منسٹر کے سی آر نے  دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ہر ایک مھلوک کو 5 لاکھ ایکس گریشیا کا علان کیا ہے جبکہ اپوزیشن جماعتوں نے فی کس 10 لاکھ روپے معاوضہ کا مطالبہ کیا ہے تلنگانہ پی سی سی کے صدر اتم کمار ریڈی اور تلنگانہ تلگودیشم کے صدر ایل رمنا نے حادثے پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے فی کس 10 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button