رانچی میں بس الٹ گئی 7 کی موت

بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں سڑک حادثہ میں 7 افراد ہلاک ہوگئے.یہ حادثہ پیر کی صبح دارالحکومت رانچی کے قریب پیش آیا.تیز رفتار بس کے الٹ جانے سے حادثہ پیش آیا.بس میں سوار سات افراد ہلاک اور 30 دیگر زخمی ہوگئے.جنہیں علاج کے لٰے اسپتال بھرتی کردیا گیا.