تلنگانہ

راجہ سنگھ کوپولیس کی نوٹس

حیدرآباد 21 ستمبر(اردولیکس) حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی گوشہ محل کے بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف پولیس نے تازہ نوٹس جاری کی ہے۔ 5 اپریل سال 2017 کو راجہ سنگھ نے سری رام نومی کے موقع پرنکالی گئی ریالی میں زہرافشانی کی تھی۔ اسی معاملہ میں شاہ عنایت گنج پولیس نے راجہ سنگھ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انھیں آج پولیس اسٹیشن حاضرہونے کی ہدایت دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button