کے سی آر نے کیمونسٹ لیڈر کا آخری دیدار کیا

چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو نے مجاہد آزادی سی ایچ راجیشور راو کے انتقال پر ان کی قیامگاہ پہنچ کر آخری دیدار کیا.اور غمزدہ ارکان خاندان خاص طور پر راجیشور راو کے بیٹے رمیش کو پرسہ دیا.اس موقع پر چیف منسٹر کے ہمراہ ریاستی وزیر جوگو رامنا اور دوسرے موجود تھے