نیشنل

آندھراپردیش میں کوئی بھی محفوظ نہیں:روجا

آندھراپردیش 26 ستمبر/ وائی ایس آرکانگریس پارٹی کی لیڈر روجا نے الزام لگایا کہ اے پی میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔انہوں نے ریاست میں بدتر لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پر وزیراعلی پر نکتی چینی کی۔انہوں نے کہا کہ جب رکن اسمبلی جس کو پولیس کا تحفظ حاصل تھا،کو دن دہاڑے ہلاک کردیاگیا تو پھر عام آدمی کیسا محسوس کریں گے۔انہوں نے کہاکہ ریاست میں خواتین محفوظ نہیں ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button