جنرل نیوز

محبوب نگر میں جلسہ بعنوان”آئمہ کرام و خطباء عظام کا مقام و منصب اور ملت کی ذمہ داریاں”

نارائن پیٹ29 ستمبر/ جامعہ اسلامیہ سراج العلوم اور الحرمین زکوٰۃ اینڈ چارٹیبل ٹرسٹ حیدرآباد کے زیر اہتمام ایک اجلاس بعنوان "آئمہ کرام و خطباء عظام کا مقام و منصب اور ملت کی ذمہ داریاں” بمقام رائل فنکشن ہال محبوب نگر میں منعقد ہوا۔ جسمیں نارائن پیٹ سے آئمہ کرام و خطیب حضرات کا ایک نمائندہ وفد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر نارائن پیٹ کے آئمہ و خطیب حضرات کو قیمتی تحائف سے نوازا گیا۔ اور اسکے علاوہ سجادہ نشین درگاہ تقی باباؒ مولانا سید شاہ محمد غیاث الدین قادری’ محمد ریاض رنگریز (خازن مدرسہ دینیہ) محمد عظیم مڑکی صدر مسجد نور کو بھی انکی نمایاں خدمات کے پیش نظر مولانا حافظ محمد عثمان نقشبندی امام تاریخی مکہ مسجد’ مولانا سید راشد نسیم ندوی(صدر شعبئہ عربی ایفل یونیورسٹی) کے علاوہ دیگر ذمہ داران کے ہاتھوں خوبصورت مومنٹو پیش کرتے ہوئے تہنیت پیش کی گئی۔ اس موقع پر نارائن پیٹ کے آئمہ حافظ محمد فخرالدین تاج’ حافظ شفاعت علی’ حافظ محمد غوث خلیفہ’حافظ عبدالقیوم’ حافظ محمد فاروق’ حافظ عبد الرحمن تاچی’ حافظ محمد تقی’ حافظ عبد الرؤف’ حافظ محمد فہیم الدین و دیگر موجود تھےقام رائل فنکشن ہال محبوب نگر میں منعقد ہوا۔ جس میں نارائن پیٹ سے آئمہ کرام و خطیب حضرات کے ایک نمائندہ وفد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر نارائن پیٹ کے آئمہ و خطیب حضرات کو تحائف سے نوازا گیا۔ اور اسکے علاوہ سجادہ نشین درگاہ تقی باباؒ مولانا سید شاہ محمد غیاث الدین قادری’ محمد ریاض رنگریز (خازن مدرسہ دینیہ) محمد عظیم مڑکی صدر مسجد نور کو بھی انکی نمایاں خدمات کے پیش نظر مولانا حافظ محمد عثمان نقشبندی امام تاریخی مکہ مسجد’ مولانا سید راشد نسیم ندوی(صدر شعبئہ عربی ایفل یونیورسٹی) کے علاوہ دیگر ذمہ داران کے ہاتھوں خوبصورت مومنٹو پیش کرتے ہوئے تہنیت پیش کی گئی۔ اس موقع پر نارائن پیٹ کے آئمہ حافظ محمد فخرالدین تاج’ حافظ شفاعت علی’ حافظ محمد غوث خلیفہ’حافظ عبدالقیوم’ حافظ محمد فاروق’ حافظ عبد الرحمن تاچی’ حافظ محمد تقی’ حافظ عبد الرؤف’ حافظ محمد فہیم الدین و دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button